Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1826 (مشکوۃ المصابیح)
[1826] رواہ البخاري (2585)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُقَبِّلُ الْہَدِيَّة ويثيب عَلَيْہَا. رَوَاہُ البُخَارِيّ
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہدیہ قبول کیا کرتے تھے اور اس کے بدلے میں ہدیہ دیا بھی کرتے تھے۔رواہ البخاری۔