Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1827 (مشکوۃ المصابیح)
[1827] رواہ البخاري (2568)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَوْ دُعِيتُ إِلَی كُرَاعٍ لَأَجَبْتُ وَلَوْ أُہْدِيَ إِلَيَّ ذِرَاع لقبلت)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اگر مجھے دستی کے گوشت کی دعوت دی جائے تو میں ضرور قبول کروں گا اور اگر مجھے دستی کا گوشت بطور ہدیہ پیش کیا جائے تو میں قبول کروں گا۔‘‘ رواہ البخاری۔