Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1853 (مشکوۃ المصابیح)
[1853] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1646) والنسائي (95/5 ح 2588) ٭ ابن الفراسي: لم أجد من وثقہ، و مسلم بن مخشي و ثقہ ابن حبان وحدہ۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنِ ابْنِ الْفِرَاسِيِّ أَنَّ الْفِرَاسِيَّ قَالَ: قُلْتُ لِرَسُولِ اللہِ ﷺ أَسْأَلُ يَا رَسُولَ اللہِ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ: ((لَا وَإِن كنت لابد فسل الصَّالِحين)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
ابن فراسی اپنے باپ سے روایت بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا،اللہ کے رسول! میں سوال کر لیا کروں؟ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’نہیں،اگر تم نے ضرور ہی مانگنا ہو تو پھر صالح لوگوں سے سوال کیا کر۔‘‘ ضعیف۔