Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1855 (مشکوۃ المصابیح)
[1855] لا أصل لہ، رواہ رزین (لم أجدہ)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ أَنَّہُ سَمِعَ يَوْمَ عَرَفَةَ رَجُلًا يَسْأَلُ النَّاسَ فَقَالَ: أَفِي ہَذَا الْيَوْمِ: وَفِي ہَذَا الْمَكَانِ تسْأَل من يغر اللہ؟ فخفقہ بِالدرةِ. رَوَاہُ رزين
علی ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرفہ کے روز ایک آدمی کو لوگوں سے سوال کرتے ہوئے سنا تو انہوں نے فرمایا: کیا تم اس روز اس جگہ اللہ کو چھوڑ کر کسی اور سے مانگ رہے ہو،انہوں نے دُرّے کے ساتھ اس کی پٹائی کی۔لا اصل لہ،رواہ رزین (لم اجدہ)۔