Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1856 (مشکوۃ المصابیح)
[1856] لا أصل لہ، رواہ رزین (لم أجدہ)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن عمر رَضِي اللہ عَنہُ قَالَ: تَعْلَمُنَّ أَيُّہَا النَّاسُ أَنَّ الطَّمَعَ فَقْرٌ وَأَنَّ الْإِيَاسَ غِنًی وَأَنَّ الْمَرْءَ إِذَا يَئِسَ عَن شَيْء اسْتغنی عَنہُ. رَوَاہُ رزين
عمر ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: لوگو! تم جان لو کہ طمع فقر ہے،جبکہ (لوگوں سے) نا امیدی غنی ہے،کیونکہ جب آدمی کسی چیز سے نا امید ہو جاتا ہے تو وہ اس سے بے نیاز ہو جاتا ہے۔لا اصل لہ،رواہ رزین (لم اجدہ)۔