Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1869 (مشکوۃ المصابیح)
[1869] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1961 وقال: غریب۔) ٭ فیہ سعید بن محمد الوراق: ضعیف و للحدیث شواھد ضعیفۃ جدًا۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((السَّخِيُّ قَرِيبٌ مِنَ اللہِ قَرِيبٌ مِنَ الْجَنَّةِ قَرِيبٌ مِنَ النَّاسِ بَعِيدٌ مِنَ النَّارِ. وَالْبَخِيلُ بَعِيدٌ مِنَ اللہِ بَعِيدٌ مِنَ الْجَنَّةِ بَعِيدٌ مِنَ النَّاسِ قَرِيبٌ مِنَ النَّارِ. وَلَجَاہِلٌ سَخِيٌّ أَحَبُّ إِلَی اللہِ مِنْ عَابِدٍ بَخِيلٍ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’سخی شخص اللہ کے قریب ہے،جنت کے قریب اور لوگوں کے قریب ہے اور جہنم سے بعید ہے،جبکہ بخیل شخص اللہ سے دور،جنت سے بعید،لوگوں سے بعید اور جہنم کے قریب ہے،اور جاہل سخی اللہ کو عابد بخیل سے زیادہ پسند ہے۔‘‘ ضعیف۔