Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1870 (مشکوۃ المصابیح)
[1870] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (2866) ٭ شرحبیل بن سعد: ضعیف، ضعفہ الجمھور و اختلط أیضًا۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَأَنْ يَتَصَدَّقَ الْمَرْءُ فِي حَيَاتِہِ بِدِرْہَمٍ خَيْرٌ لَہُ مِنْ أَنْ يَتَصَدَّقَ بِمِائَةٍ عِنْدِ مَوتہ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اگر کوئی شخص اپنی زندگی میں ایک درہم صدقہ کرتا ہے تو یہ اس کے لیے قریب المرگ سو درہم صدقہ کرنے سے بہتر ہے۔‘‘ ضعیف۔