Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1871 (مشکوۃ المصابیح)

[1871] حسن، رواہ أحمد (448/6 ح 28083) والنسائي (238/6 ح 3644) والدارمي (413/2 ح 3229) والترمذي (2123)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَثَلُ الَّذِي يَتَصَدَّقُ عِنْدَ مَوْتِہِ أَوْ يُعْتِقُ كَالَّذِي يُہْدِي إِذَا شَبِعَ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالنَّسَائِيُّ والدارمي وَالتِّرْمِذِيّ وَصحح

ابودرداء ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’وہ شخص جو اپنی موت کے قریب صدقہ کرتا ہے یا غلام آزاد کرتا ہے تو وہ اس شخص کی طرح ہے جو شکم سیر ہونے کے بعد ہدیہ کرے۔‘‘ احمد،نسائی،دارمی،اور انہوں نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔حسن،رواہ احمد و النسائی و الدارمی۔