Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1881 (مشکوۃ المصابیح)

[1881] إسنادہ حسن، رواہ أحمد (319 ح 2931۔ 2932) [والترمذي (1652 وقال: حسن غریب۔) والنسائي (83/5۔ 84 ح 2570) و لہ شاھد عند أحمد (226/1، 311)]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن ابْن عَبَّاس رَضِي اللہ عَنْہُمَا قَالَتْ: قَالَ النَّبِيُّ ﷺ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِشَرِّ النَّاسِ مَنْزِلًا؟ قِيلَ: نَعَمْ قَالَ: الَّذِي يُسْأَلُ بِاللہِ وَلَا يُعْطِي بِہِ . رَوَاہُ أَحْمد

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’کیا میں تمہیں مقام و مرتبہ کے لحاظ سے بدترین شخص کے بارے میں نہ بتاؤں؟‘‘ عرض کیا گیا،جی ہاں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس سے اللہ کے نام پر سوال کیا جائے اور وہ نہ دے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ احمد۔