Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1896 (مشکوۃ المصابیح)

[1896] متفق علیہ، رواہ البخاري (2989) و مسلم (1009/56)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: كُلُّ سُلَامَی مِنَ النَّاسِ عَلَيْہِ صَدَقَةٌ: كُلَّ يَوْمٍ تَطْلُعُ فِيہِ الشَّمْسُ يَعْدِلُ بَيْنَ الِاثْنَيْنِ صَدَقَةٌ وَيُعِينُ الرَّجُلَ عَلَی دَابَّتِہِ فَيَحْمِلُ عَلَيْہَا أَوْ يَرْفَعُ عَلَيْہَا مَتَاعَہُ صَدَقَةٌ والكلمة الطّيبَة صَدَقَة وكل خطْوَة تخطوہا إِلَی الصَّلَاةِ صَدَقَةٌ وَيُمِيطُ الْأَذَی عَنِ الطَّرِيقِ صَدَقَة

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’انسان کے ہر جوڑ پر ہر روز صدقہ کرنا واجب ہے،دو آدمیوں کے درمیان عدل کرنا صدقہ ہے،آدمی کی اس کی سواری کے بارے میں مدد کرنا،وہ اسے سواری پر بٹھائے یا اس کا سامان اس پر رکھوائے،یہ بھی صدقہ ہے،اچھی بات کرنا صدقہ ہے،نماز کی طرف ہر قدم اٹھانا صدقہ ہے،اور راستے سے تکلیف دہ چیز دور کر دینا صدقہ ہے۔‘‘ متفق علیہ۔