Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1908 (مشکوۃ المصابیح)

[1908] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (1855 وقال: حسن صحیح۔) و ابن ماجہ (3694)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((اعْبُدُوا الرَّحْمَنَ وَأَطْعِمُوا الطَّعَامَ وَأَفْشُوا السَّلَامَ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ بِسَلام)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَہ

عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’رحمن کی عبادت کرو،کھانا کھلاؤ اور سلام عام کرو،تم سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ گے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔