Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1909 (مشکوۃ المصابیح)
[1909] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (664 وقال: غریب) ٭ عبد اللہ بن عیسی: ضعیف و للحدیث شواھد ضعیفۃ۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ الصَّدَقَةَ لَتُطْفِئُ غَضَبَ الرَّبِّ وَتَدْفَعُ مِيتَةَ السَّوْءِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ
انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’بے شک صدقہ،رب کے غضب کو ختم کرتا ہے اور بری موت کو دور کرتا ہے۔‘‘ ضعیف۔