Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1913 (مشکوۃ المصابیح)
[1913] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1682) والترمذي (2449 وقال: غریب۔) ٭ أبو خالد الدالاني مدلس و عنعن و لہ شاھد ضعیف جدًا عند الترمذي (1637) و باطل، عندہ أیضًا (2449)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَيُّمَا مُسْلِمٍ كَسَا مُسْلِمًا ثَوْبًا عَلَی عُرْيٍ كَسَاہُ اللہُ مِنْ خُضْرِ الْجَنَّةِ وَأَيُّمَا مُسْلِمٍ أَطْعَمَ مُسْلِمًا عَلَی جُوعٍ أَطْعَمَہُ اللہُ مِنْ ثِمَارِ الْجَنَّةِ. وَأَيُّمَا مُسلم سقا مُسْلِمًا عَلَی ظَمَأٍ سَقَاہُ اللہُ مِنَ الرَّحِيقِ الْمَخْتُوم)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ
ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو مسلمان کسی ننگ بدن مسلمان کو لباس پہنائے تو اللہ اسے جنت کا سبز لباس پہنائے گا اور جو مسلمان کسی بھوکے مسلمان کو کھانا کھلائے تو اللہ اسے جنت کے میوے کھلاے گا اور جو مسلمان کسی پیاسے مسلمان کو پانی پلائے تو اللہ اسے کستوری سے سیل بند خالص شراب پلائے گا۔‘‘ ضعیف۔