Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1914 (مشکوۃ المصابیح)

[1914] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (659۔ 660 وقال: ھذا حدیث إسنادہ لیس بذاک و أبو حمزۃ میمون الأعور یضعف۔) و ابن ماجہ (1789) والدارمي (385/1 ح 1644)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن فَاطِمَة بنت قبيس قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ فِي الْمَالِ لَحَقًّا سِوَی الزَّكَاةِ)) ثُمَّ تَلَا: (لَيْسَ الْبَرَّ أَنْ تُوَلُّوا وُجُوہَكُمْ قبل الْمشرق وَالْمغْرب) الْآيَة. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَہ والدارمي

فاطمہ بنت قیس ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’مال میں زکوۃ کے علاوہ بھی حق ہے۔‘‘ پھر آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی:’’نیکی یہی نہیں کہ تم اپنے چہرے مشرق و مغرب کی طرف کر لو۔‘‘ ضعیف۔