Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1920 (مشکوۃ المصابیح)
[1920] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (لم أجدہ) والترمذي (2484 وقال: حسن غریب۔) [و صححہ الحاکم (196/4) و تعقبہ الذہبي۔ ] ٭ خالد بن طھمان أبو العلاء: خلط قبل موتہ بعشر سنین و کان قبل ذلک ثقۃ، قالہ ابن معین، فالحدیث ضعیف من أجل اختلاطہ۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ ك سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((مَا مِنْ مُسْلِمٍ كَسَا مُسْلِمًا ثَوْبًا إِلَّا كَانَ فِي حفظ من اللہ مادام عَلَيْہِ مِنْہُ خرقَة)) . رَوَاہُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’جب کوئی مسلمان کسی مسلمان کو لباس فراہم کرتا ہے تو جب تک اس لباس کا ایک ٹکڑا اس پر رہتا ہے تو وہ شخص اللہ کی حفاظت میں رہتا ہے۔‘‘ ضعیف۔