Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1928 (مشکوۃ المصابیح)
[1928] ضعیف، رواہ أحمد (178/5 ح 21879 [فیہ المسعودي اختلط و أبو عمر الدمشقي ضعیف و قال الدارقطني: متروک] 265/5 ح 22644 [فیہ معان بن رفاعۃ ضعیف عن علي بن یزید: متروک])
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ أَبُو ذَرٍّ: يَا نَبِيَّ اللہِ أَرَأَيْتَ الصَّدَقَةُ مَاذَا ہِيَ؟ قَالَ: ((أَضْعَافٌ مُضَاعَفَةٌ وَعِنْدَ اللہِ الْمَزِيدُ)) . رَوَاہُ أَحْمد
ابوامامہ ؓ بیان کرتے ہیں،ابوذر ؓ نے عرض کیا،اللہ کے نبی! مجھے بتائیں کہ صدقہ کا کتنا ثواب ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’زیادہ سے زیادہ (سات سو گنا) اور اللہ کے ہاں مزید ہے۔‘‘ ضعیف۔