Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1929 (مشکوۃ المصابیح)

[1929] متفق علیہ، رواہ البخاري (1426۔ 1427) و مسلم (1034/95)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ وَحَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((خَيْرُ الصَّدَقَةِ مَا كَانَ عَنْ ظَہْرِ غِنًی وأبدأ بِمن تعول)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ وَمُسلم عَن حَكِيم وَحدہ

ابوہریرہ ؓ اور حکیم بن حزام ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’بہترین صدقہ وہ ہے جس کے پیچھے غنا ہو اور صدقہ کی ابتدا اپنے زیر کفالت افراد سے کر۔‘‘ بخاری،مسلم نے صرف حکیم ؓ سے روایت کی ہے۔متفق علیہ۔