Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1930 (مشکوۃ المصابیح)

[1930] متفق علیہ، رواہ البخاري (55، 5351) و مسلم (1002/48)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((إِذا أَنْفَقَ الْمُسْلِمُ نَفَقَةً عَلَی أَہْلِہِ وَہُوَ يَحْتَسِبُہَا كَانَت لَہُ صَدَقَة))

ابومسعود ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب مسلمان اللہ کی رضا اور حصول ثواب کی نیت سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرتا ہے تو وہ اس کے لیے صدقہ ہے۔‘‘ متفق علیہ۔