Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1932 (مشکوۃ المصابیح)

[1932] رواہ مسلم (994/38)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَفْضَلُ دِينَارٍ يُنْفِقُہُ الرَّجُلُ دِينَارٌ يُنْفِقُہُ عَلَی عِيَالِہِ وَدِينَارٌ يُنْفِقُہُ عَلَی دَابَّتِہِ فِي سَبِيلِ اللہِ وَدِينَارٌ يُنْفِقُہُ عَلَی أَصْحَابہ فِي سَبِيل اللہ)) . رَوَاہُ مُسلم

ثوبان ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’بہترین دینار وہ ہے جسے آدمی اپنے اہل و عیال پر خرچ کرتا ہے اور وہ دینار ہے جسے وہ اپنے جہادی گھوڑے پر خرچ کرتا ہے اور وہ دینار ہے جسے وہ اپنے مجاہد ساتھیوں پر خرچ کرتا ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔