Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1933 (مشکوۃ المصابیح)
[1933] متفق علیہ، رواہ البخاري (1467) و مسلم (1001/47)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللہِ أَلِيَ أَجْرٌ أَنْ أَنْفِقَ عَلَی بَنِي أَبِي سَلَمَةَ؟ إِنَّمَا ہُمْ بَنِيَّ فَقَالَ: ((أَنَفِقِي عَلَيْہِمْ فَلَكِ أَجْرُ مَا أَنْفَقْتِ عَلَيْہِم))
ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے عرض کیا،اللہ کے رسول! اگر میں ابوسلمہ کے بیٹوں پر خرچ کروں تو کیا مجھے اجر ملے گا جبکہ وہ میرے بھی بیٹے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ان پر خرچ کرو،تم ان پر جو خرچ کرو گی تو اس پر تمہیں اجر وثواب ملے گا۔‘‘ متفق علیہ۔