Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1936 (مشکوۃ المصابیح)

[1936] رواہ البخاري (2595)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن عَائِشَة قَالَت: يَا رَسُول اللہ إِن لِي جَارَيْنِ فَإِلَی أَيِّہِمَا أُہْدِي؟ قَالَ: ((إِلَی أقربہما مِنْك بَابا)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

عائشہ ؓ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: اللہ کے رسول! میرے دو پڑوسی ہیں،میں ان میں سے کسے ہدیہ دوں؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ان میں سے جس کا دروازہ تمہارے زیادہ قریب ہے۔‘‘ رواہ البخاری۔