Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1937 (مشکوۃ المصابیح)
[1937] رواہ مسلم (142/ 2625)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا طَبَخْتَ مَرَقَةً فَأكْثر ماءہا وتعاہد جيرانك)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تم شوربہ بناؤ تو اس میں پانی زیادہ ڈالا کرو اور اپنے پڑوسی کا بھی خیال رکھا کرو۔‘‘ رواہ مسلم۔