Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1938 (مشکوۃ المصابیح)

[1938] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (1677)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللہِ أَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: ((جُہْدُ الْمُقِلِّ وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،انہوں نے عرض کیا،اللہ کے رسول! کون سا صدقہ افضل ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’غریب آدمی کا محنت کی کمائی سے صدقہ کرنا،اور اپنے زیر کفالت افراد سے آغاز کرنا۔‘‘ صحیح،رواہ ابوداؤد۔