Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1939 (مشکوۃ المصابیح)
[1939] صحیح، رواہ أحمد (214/4 ح 18028۔ 18030) والترمذي (658 وقال: حسن) والنسائي (92/5 ح2583) و ابن ماجہ (1844) والدارمي (397/1 ح 1687۔ 1688)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: الصَّدَقَةُ عَلَی الْمِسْكِينِ صَدَقَةٌ وَہِيَ عَلَی ذِي الرَّحِمِ ثِنْتَانِ: صَدَقَةٌ وَصِلَةٌ . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَالدَّارِمِيُّ
سلمان بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’مسکین پر صدقہ کرنا صرف ایک صدقہ ہے،جبکہ رشتہ دار پر دوھرا ہے،صدقہ اور صلہ رحمی۔‘‘ صحیح،رواہ احمد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی۔