Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1942 (مشکوۃ المصابیح)
[1942] صحیح، رواہ مالک (923/2 ح 1779) والنسائي (81/5۔ 82 ح 2566) و الترمذي (665 وقال: حسن صحیح۔) و أبو داود (1667)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أم بحيد قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((رُدُّوا السَّائِلَ وَلَوْ بِظِلْفٍ مُحْرَقٍ)) . رَوَاہُ مَالِكٌ وَالنَّسَائِيُّ وَرَوَی التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ مَعْنَاہُُُُُُُ
ام بجید ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’سوالی کو کچھ دے کر واپس کیا کرو خواہ کوئی جلی ہوئی کھری ہو۔‘‘ مالک،نسائی اورامام ترمذی اور امام ابوداؤد نے اس معنی میں روایت کیا ہے۔صحیح۔