Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1948 (مشکوۃ المصابیح)
[1948] متفق علیہ، رواہ البخاري (5360) و مسلم (1026/84)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا أَنْفَقَتِ الْمَرْأَةُ مِنْ كَسْبِ زَوْجِہَا مِنْ غَيْرِ أَمْرِہِ فَلَہَا نِصْفُ أَجْرِہِ))
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب عورت اپنے خاوند کی کمائی سے،اس کی اجازت کے بغیر خرچ کرتی ہے تو اس کے لیے اس کے اجر سے نصف ملتا ہے۔‘‘ متفق علیہ۔