Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1963 (مشکوۃ المصابیح)
[1963] حسن، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (1994، نسخۃ محققۃ: 1839) [و أحمد (174/2) و صححہ الحاکم علٰی شرط مسلم (554/1 ح 2036) ووافقہ الذہبي وسندہ حسن۔ ] ٭ ابن لھیعۃ لم ینفرد بہ، تابعہ عبد اللہ بن وھب: أخبرني حي بن عبد اللہ بہ۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: الصِّيَامُ وَالْقُرْآنُ يَشْفَعَانِ لِلْعَبْدِ يَقُولُ الصِّيَامُ: أَيْ رَبِّ إِنِّي مَنَعْتُہُ الطَّعَامَ وَالشَّہَوَاتِ بِالنَّہَارِ فَشَفِّعْنِي فِيہِ وَيَقُولُ الْقُرْآنُ: مَنَعْتُہُ النُّوْمَ بِاللَّيْلِ فَشَفِّعْنِي فِيہِ فيشفعان . رَوَاہُ الْبَيْہَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان
عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’روزہ اور قرآن بندے کے لیے سفارش کریں گے،روزہ عرض کرے گا،رب جی! میں نے دن کے وقت کھانے پینے اور خواہشات سے اسے روک رکھا،اس کے متعلق میری سفارش قبول فرما اور قرآن عرض کرے گا: میں نے اسے رات کے وقت سونے سے روکے رکھا،اس کے متعلق میری سفارش قبول فرما،ان دونوں کی سفارش قبول کی جائے گی۔‘‘ حسن،رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔