Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1976 (مشکوۃ المصابیح)

[1976] صحیح، رواہ أبو داود (2336) و الترمذي (736 وقال: حسن .) والنسائي (150/4 ح 2177) و ابن ماجہ (1648)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن أم سَلمَة قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَصُومُ شَہْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ إِلَّا شَعْبَانَ وَرَمَضَانَ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ

ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو شعبان کے علاوہ دو ماہ لگاتار روزے رکھتے ہوئے نہیں دیکھا۔صحیح،رواہ ابوداؤد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ۔