Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1977 (مشکوۃ المصابیح)

[1977] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (2334) والترمذي (686 وقال: حسن صحیح) والنسائي (153/4 ح 2190) وابن ماجہ (1654) والدارمي (2/2 ح 1689) ٭ أبو إسحاق عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا قَالَ: ((مَنْ صَامَ الْيَوْمَ الَّذِي يُشَكُّ فِيہِ فَقَدَ عَصَی أَبَا الْقَاسِمِ ﷺ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ والدارمي

عمار بن یاسر ؓ بیان کرتے ہیں جس شخص نے شک کے دن کا روزہ رکھا تو اس نے ابو القاسم صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی نافرمانی کی۔ضعیف۔