Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1979 (مشکوۃ المصابیح)

[1979] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (2342) و الدارمي (4/2 1698)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: تَرَاءَی النَّاسُ الْہِلَالَ فَأَخْبَرْتُ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنِّي رَأَيْتُہُ فَصَامَ وَأَمَرَ النَّاسَ بِصِيَامِہِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد والدارمي

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں لوگ چاند دیکھنے کے لیے جمع ہوئے تو میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو بتایا کہ میں نے اس کو دیکھ لیا ہے،آپ نے روزہ رکھا اور لوگوں کو بھی روزہ رکھنے کا حکم فرمایا۔‘‘ صحیح،رواہ ابوداؤد و النسائی۔