Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1980 (مشکوۃ المصابیح)
[1980] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (2325)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَتَحَفَّظُ مِنْ شَعْبَانَ مَالَا يَتَحَفَّظُ مِنْ غَيْرِہِ. ثُمَّ يَصُومُ لِرُؤْيَةِ رَمَضَانَ فَإِنْ غُمَّ عَلَيْہِ عَدَّ ثَلَاثِينَ يَوْمًا ثُمَّ صَامَ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شعبان کی گنتی کا دیگر مہینوں کی نسبت زیادہ اہتمام کیا کرتے تھے،پھر آپ رمضان کا چاند نظر آنے پر روزہ رکھتے،اگر مطلع ابر آلود ہوتا تو آپ تیس دن کی گنتی فرماتے پھر روزہ رکھتے۔صحیح،رواہ ابوداؤد۔