Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1982 (مشکوۃ المصابیح)

[1982] متفق علیہ، رواہ البخاري (1923) و مسلم (1095/45)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السَّحُورِ بركَة))

انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’سحری کھایا کرو کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے۔‘‘ متفق علیہ۔