Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1983 (مشکوۃ المصابیح)
[1983] رواہ مسلم (1096/46)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((فَصْلُ مَا بَيْنَ صِيَامِنَا وَصِيَامِ أَہْلِ الْكِتَابِ أَكْلَةُ السَّحَرِ)) . رَوَاہُ مُسلم
عمرو بن عاص ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ ہمارے اور اہل کتاب کے روزوں میں سحری کھانے کا فرق ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔