Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1984 (مشکوۃ المصابیح)

[1984] متفق علیہ، رواہ البخاري (1957) و مسلم (1098/48)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ سَہْلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا عَجَّلُوا الْفِطْرَ))

سہل ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب تک لوگ افطاری کرنے میں جلدی کرتے رہیں گے وہ خیر و بھلائی پر رہیں گے۔‘‘ متفق علیہ۔