Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1985 (مشکوۃ المصابیح)

[1985] متفق علیہ، رواہ البخاري (1954) و مسلم (1100/51)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا أَقْبَلَ اللَّيْل من ہَہُنَا وَأدبر النَّہَار من ہَہُنَا وَغَرَبَتِ الشَّمْسُ فَقَدْ أَفْطَرَ الصَّائِمُ))

عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب رات اس طرف سے آ جائے اور دن اس طرف پلٹ جائے اور سورج غروب ہو جائے تو روزہ دار کو چاہیے کہ وہ افطار کرے۔‘‘ متفق علیہ۔