Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1987 (مشکوۃ المصابیح)

[1987] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (730) و أبو داود (2454) و النسائي (196/4 ح 2334) والدارمي (6/2۔ 7 ح 1705) ٭ ابن شھاب الزھري مدلس و عنعن و الموقوف صحیح، انظر سنن النسائي (2338، 2345)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَن حَفْصَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ لَمْ يَجْمَعِ الصِّيَامَ قَبْلَ الْفَجْرِ فَلَا صِيَامَ لَہُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمَيُّ وَقَالَ أَبُو دَاوُد: وَقفہ علی حَفْصَة معمر والزبيدي وَابْنُ عُيَيْنَةَ وَيُونُسُ الَأَيْلِيُّ كُلُّہُمْ عَنِ الزُّہْرِيِّ

حفصہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص طلوع فجر سے پہلے روزے کی نیت نہ کرے تو اس کا روزہ نہیں۔‘‘ ترمذی،ابوداؤد،نسائی،دارمی اور ابوداؤد نے فرمایا: معمر،زبیدی،ابن عیینہ اور یونس ایلی نے اس حدیث کو حفصہ ؓ پر موقوف قرار دیا ہے اور ان سب نے زہری سے روایت کیا ہے۔ضعیف۔