Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1989 (مشکوۃ المصابیح)
[1989] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (700۔ 701 وقال: حسن غریب .) ٭ الولید بن مسلم والزھري مدلسان و عنعنا.
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: قَالَ اللہُ تَعَالَی: أَحَبُّ عِبَادِي إِلَيَّ أَعْجَلُہُمْ فطرا . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: مجھے اپنے وہ بندے زیادہ محبوب ہیں جو ان میں سے افطار کرنے میں جلدی کرتے ہیں۔‘‘ ضعیف۔