Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1992 (مشکوۃ المصابیح)
[1992] حسن، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (3953، نسخۃ محققۃ: 3667، السنن الکبری لہ 240/4) والبغوي في شرح السنۃ (377/6 ح 1818۔ 1819) ٭ سفیان الثوري مدلس و عنعن و للحدیث شواھد عند الترمذي (807، 1630) و ابن حبان (الإحسان: 4630/4611) وغیرہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((من فَطَّرَ صَائِمًا أَوْ جَہَّزَ غَازِيًا فَلَہُ مِثْلُ أَجْرِہِ)) . رَوَاہُ الْبَيْہَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ وَمُحْيِي السّنة فِي شرح السّنة وَقَالَ صَحِيح
زید بن خالد ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص کسی روزہ دار کا روزہ افطار کرائے یا کسی مجاہد کی تیاری کرا دے تو اسے بھی اس (روزہ دار یا مجاہد) کی مثل اجر ملتا ہے۔‘‘ بیہقی فی شعب الایمان۔اور محی السنہ نے شرح السنہ میں روایت کیا اور انہوں نے کہا یہ روایت صحیح ہے۔حسن،رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔