Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1993 (مشکوۃ المصابیح)

[1993] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (2357)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا أَفْطَرَ قَالَ: ((ذَہَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللہ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،جب نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم روزہ افطار کرتے تو آپ یہ دعا پڑھا کرتے تھے:’’پیاس جاتی رہی،رگیں تر ہوگئیں اور اگر اللہ نے چاہا تو اجر ثابت ہو گیا۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔