Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1994 (مشکوۃ المصابیح)

[1994] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (2358) ٭ السند مرسل .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ مُعَاذٍ بْنِ زُہْرَةَ قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا أَفْطَرَ قَالَ: ((اللہُمَّ لَكَ صَمْتُ وَعَلَی رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد مُرْسلا

معاذ بن زہرہ ؒ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب افطار کرتے تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یہ دعا پڑھا کرتے تھے:’’اے اللہ! میں نے تیرے ہی لیے روزہ رکھا اور تیرے ہی رزق سے افطار کیا۔‘‘ ابوداؤد نے اسے مرسل روایت کیا ہے۔ضعیف۔