Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1995 (مشکوۃ المصابیح)

[1995] حسن، رواہ أبو داود (2353) و ابن ماجہ (1698)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَزَالُ الدِّينُ ظَاہِرًا مَا عَجَّلَ النَّاسُ الْفِطْرَ لِأَنَّ الْيَہُودَ وَالنَّصَارَی يُؤَخِّرُونَ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب تک لوگ افطار کرنے میں جلدی کرتے رہیں گے دین غالب رہے گا کیونکہ یہود و نصاریٰ (افطار کرنے میں) تاخیر کرتے ہیں۔‘‘ حسن،رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔