Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1997 (مشکوۃ المصابیح)

[1997] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (2344) و النسائي (145/4ح 2165)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ قَالَ: دَعَانِي رَسُولُ اللہِ ﷺ إِلَی السَّحُورِ فِي رَمَضَانَ فَقَالَ: ((ہَلُمَّ إِلَی الْغَدَاءِ الْمُبَارَكِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد والسنائي

عرباض بن ساریہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے رمضان میں مجھے سحری کی دعوت دیتے ہوئے فرمایا:’’مبارک کھانے کی طرف آؤ۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد و النسائی۔