Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1998 (مشکوۃ المصابیح)

[1998] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (2345)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((نِعْمَ سَحُورُ الْمُؤْمِنَ التَّمْرُ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’مومن کی بہترین سحری کھجور ہے۔‘‘ صحیح،رواہ ابوداؤد۔