Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2009 (مشکوۃ المصابیح)
[2009] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (725) و أبو داود (2364) ٭ عاصم بن عبید اللہ ضعیف .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ مَا لَا أُحْصِي يَتَسَوَّكُ وَہُوَ صَائِمٌ . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ
عامر بن ربیعہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے ان گنت مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو روزہ کی حالت میں مسواک کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ضعیف۔