Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2010 (مشکوۃ المصابیح)
[2010] ضعیف، رواہ الترمذي (726) ٭ أبو عاتکۃ ضعیف .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: اشتكيت عَيْني أَفَأَكْتَحِلُ وَأَنَا صَائِمٌ؟ قَالَ: ((نَعَمْ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: لَيْسَ إِسْنَادُہُ بِالْقَوِيِّ وَأَبُو عَاتِكَةَ الرَّاوِي يضعف
انس ؓ بیان کرتے ہیں،ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کیا: مجھے آشوب چشم ہے کیا میں روزہ کی حالت میں سرمہ ڈال لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ہاں۔‘‘ ترمذی اور انہوں نے فرمایا: اس کی اسناد قوی نہیں،ابوعاتکہ راوی ضعیف ہے۔ضعیف۔