Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2011 (مشکوۃ المصابیح)
[2011] صحیح، رواہ مالک (294/1 ح 660) و أبو داود (2365)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: لَقَدْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ بِالْعَرْجِ يَصُبُّ عَلَی رَأْسِہِ الْمَاءَ وَہُوَ صَائِمٌ مِنَ الْعَطَشِ أَوْ مِنَ الْحَرِّ. رَوَاہُ مَالك
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کسی صحابی سے روایت ہے،انہوں نے کہا: میں نے مقام عرج پر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حالت روزہ میں پیاس یا گرمی کی وجہ سے سر پر پانی ڈالتے ہوئے دیکھا۔صحیح،رواہ مالک و ابوداؤد۔