Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2015 (مشکوۃ المصابیح)

[2015] ضعیف، رواہ الترمذي (719) ٭ عبد الرحمٰن بن زید بن أسلم ضعیف جدًا عن أبیہ و للحدیث شواھد ضعیفۃ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((ثَلَاثٌ لَا يُفْطِرْنَ الصَّائِمَ الْحِجَامَةُ وَالْقَيْءُ وَالِاحْتِلَامُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ غَيْرُ مَحْفُوظٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زيد الرَّاوِي يضعف فِي الحَدِيث

ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تین چیزیں روزہ نہیں توڑتیں،پچھنے،قے اور احتلام۔‘‘ ترمذی۔اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث محفوظ نہیں،عبدالرحمٰن بن زید روای،حدیث میں ضعیف ہے۔ضعیف۔