Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2016 (مشکوۃ المصابیح)
[2016] رواہ البخاري (1940)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ قَالَ: سُئِلَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ: كُنْتُمْ تَكْرَہُونَ الْحِجَامَةَ لِلصَّائِمِ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللہِ ﷺ؟ قَالَ: لَا إِلَّا مِنْ أَجْلِ الضَّعْفِ. رَوَاہُ الْبُخَارِيُّ
ثابت بنانی ؒ بیان کرتے ہیں،انس بن مالک ؓ سے دریافت کیا گیا،تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں روزہ دار کے پچھنے لگانے کو نا پسند کیا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: نہیں،صرف کمزوری کے پیش نظر۔رواہ البخاری۔