Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2017 (مشکوۃ المصابیح)

[2017] رواہ البخاري (الصوم باب: 32 قبل ح 1938)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ الْبُخَارِيِّ تَعْلِيقًا قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَحْتَجِمُ وَہُوَ صَائِمٌ ثُمَّ تَرَكَہُ فَكَانَ يَحْتَجِمُ بِاللَّيْلِ

امام بخاری ؒ سے معلق روایت ہے،انہوں نے کہا: ابن عمر ؓ روزہ کی حالت میں پچھنے لگوایا کرتے تھے،پھر اسے ترک کر دیا،پھر آپ رات کے وقت پچھنے لگواتے تھے۔رواہ البخاری۔