Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2028 (مشکوۃ المصابیح)
[2028] إسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ (1666) ٭ أبو سلمۃ لم یسمع من أبیہ کما قال علي بن المدیني و أحمد و ابن معین وغیرہم فالسند منقطع .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((صَائِمُ رَمَضَانَ فِي السَّفَرِ كَالْمُفْطِرِ فِي الْحَضَرِ)) . رَوَاہُ ابْن مَاجَہ
عبدالرحمٰن بن عوف ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’دوران سفر رمضان کا روزہ رکھنے والا،حالتِ قیام میں روزہ نہ رکھنے والے کی طرح ہے۔‘‘ ضعیف۔